پا کستان مسلم لیگ نظریاتی کو پاکستان اور دنیا بھر کے شہروں سے عہدیداروں کی ضرورت ھے۔ پاکستان اور پاکستان بنانے والوں سے محبت کرنے والےخواتین و حضرات رابطہ فرمائیں*کیا آپ چاھتےھیں کہ پاکستان سے غربت،دہشت گردی،اور منافقت کی سیاست کا خاتمہ ھو۔ *پاکستان اس لیے معرض وجود میں آیا تھا کہ سب پاکستانیوں کو برابر کے حقوق حاصل ہوں لیکن کیا وہ مقاصد حاصل ھو گئے ھیں جن کیلیے پاکستان بنا تھا؟ * کیا آپ سمجھتے ھیں کہ پاکستان کو آپ کی ضرورت ھے۔اور آپ کو ایسے پلیٹ فارم کی ضرورت ھے جو پاکستان بنانے والوں کا نمائندہ پلیٹ فارم ھو؟

 پاکستان مسلم لیگ نظریاتی اصل میں پاکستان مسلم لیگ نظریاتی محاذجیسے  پاکستان کے مانچسٹر فیصل آباد میں 1996 قائم کیا گیا تھا کی نئی تنظیمی شکل ھے ۔اور جس کی اس وقت باقاعدہ میڈیا میں کوریج موجود ھے۔جیسے باقاعدہ طور پر ایک سیاسی جماعت کی شکل دینے کیلیے منظم کیا جا رہا ھے۔جو کڑوروں مسلم لیگ کے چاھنے والوں کی ترجمان جماعت ھو گی۔

 خوشحال اور مستحکم پاکستان کیلیے ہم سب کو مل کر محنت کرنی ھے۔۔آیئے ہم سب مل کر پاکستان کو قائد اعظمٓ اور پاکستان بنانے والوں کے خوابوں کی تعبیر ریاست بنائیں۔۔۔۔۔۔۔جہاں ہر پاکستانی خوشحال ھو۔۔۔۔۔ تو آیئے آج ہی پاکستان کی بہتری اور خوشحالی کیلیے قدم بڑھائیے اور

پاکستان مسلم لیگ نظریاتی

کا حصہ بنیے ۔۔۔۔

 رابطہ کیلیے :۔

حاجی چوہدری محمد وسیم طارق گل

مرکزی چیرمین

muslimleague@live.com

 

This free website was made using Yola.

No HTML skills required. Build your website in minutes.

Go to www.yola.com and sign up today!

Make a free website with Yola